نو منتخب

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نیا انتخاب کیا ہوا، جسے حال ہی میں (کسی عہدے یا منصب کے لیے) چنا گیا ہو، وہ شخص جسے کسی جماعت، گروہ یا ایوان میں نیا نیا نمائندہ بنایا گیا ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - نیا انتخاب کیا ہوا، جسے حال ہی میں (کسی عہدے یا منصب کے لیے) چنا گیا ہو، وہ شخص جسے کسی جماعت، گروہ یا ایوان میں نیا نیا نمائندہ بنایا گیا ہو۔